مزید خبریں

مسلمان رشوت اور سود کے لین دین سے بازآجائیں ، مفتی فیض قادری

کراچی( پ ر)جماعت غوثیہ اہلسنّت پاکستان کے امیرپیر مفتی محمدفیض احمدقادری نے کہاہے کہ مسلمان رشوت اور سود کے لین دین سے بازآجائیں ۔یہ باتیں انہوں نے دارالعلوم غوثیہ طفیلیہ شاہ فیصل ٹائون میں درس قرآن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہیں۔انہوں نے کہاکہ رسول پاک ﷺ سے محبت اور ایمان کاتقاضہ ہے دشمنان اسلام جان لیں کہ مسلمان اپنے نبی ﷺ کی حرمت وناموس پر جانیں قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔