مزید خبریں

فرینڈشپ باکسنگ ٹورنامنٹ کاانعقاد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) شہید زاہد حسین باکسنگ کلب کے زیر انتظام” آل کراچی فرینڈشپ باکسنگ ٹورنامنٹ کاانعقادگزشتہ دنوں شہید زاہد حسین باکسنگ کلب لیاری میں کیا گیا ٹورنامنٹ میں کراچی کے مختلف9 کلبوں کے باکسروں کے درمیان بوائز اور یوتھ کیٹگری کے مقابلے منعقد کیے گئے ٹورنامنٹ کا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کرن فاؤنڈیشن کے سیلمان علی خان تھے ۔ ٹورنامنٹ میں تماشائیوں کی کثیر تعداد باکسروں کی حوصلہ افزائی کے لئے موجود تھی ۔