مزید خبریں

کامن ویلتھ گیمزکی تیاری کیلیے قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ آج سے شروع ہوگا

اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کامن ویلتھ گیمز برمنگھم کی تیاریوں کے سلسلے میںآج سے ایبٹ آباد میں 36 کھلاڑیوں پر مشتمل فزیکل فٹنس کیمپ لگایا جائیگاجو کہ 2 ہفتے جاری رہے گا_تمام کھلاڑیوں کو 15 جون دوپہر تک کیمپ کمانڈننٹ اولمپیئن خواجہ جنید کو رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں_کیمپ آفیشلز میں ٹیم منیجر اولمپیئن خواجہ جنید,ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین, فزیکل ٹرینر ڈینیئل بیری,ویڈیو انالسٹ ندیم لودھی,فزیوتھراپسٹ عدیل اختر ہونگے جبکہ کھلاڑیوں میں عبداللہ اشتیاق خان گول کیپر(ماڑی پیٹرولیم), اکمل حسین گول کیپر(واپڈا), وقار گول کیپر (واپڈا), منیب الرحمن گول کیپر( سوئی سدرن), مبشر علی(واپڈا), عماد شکیل بٹ(نیشنل بینک), محمد عبداللہ (ماڑی پیٹرولیم) محمد حماد انجم(واپڈا), رضوان علی (شامل ہیں۔