مزید خبریں

جیکب آباد ،پہلا مرحوم اکبرپیرزادہ فٹبال ٹورنامنٹ شروع

جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد کے شاہ عبدالطیف بھٹائی فٹبال گرائونڈ میں پہلا مر حوم محمد اکبر پیرزادہ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس میں گزشتہ روز ینگ مجاہد فٹبال کلب اور الحسینی فٹبال کلب کے درمیان مقابلہ ہو ا،ینگ مجاہد فٹبال کلب نے ایک کے مقابلے میں 6گول کرکے جیت لیا ،ٹورنامنٹ کے آرگنائزر مسعود اختر پیرزادہ نے بتایا کہ جیکب آباد میں فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کا مقصد نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرناہے ۔