مزید خبریں

اسلام آباد سمیت کے پی کے مےں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد،پشاور( آن لائن ) وفاقی درالحکومت اسلام آباد سمےت خےبر پختونخوا کے متعدد علاقوں مےں زلزلے کے شدےد جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلہ پےما مرکز کے مطابق منگل کو دوپہر کے وقت اسلام آباد، خےبر پختونخوا کے علاقوں مردان،سوات،صوابی اور ملاکنڈ مےں زلزلے کے شدےد جھٹکے محسوس کیےگئے تاہم کوئی جانی و مالی نقصان کی طلاع موصول نہےں ہوئی ، زلزلے کی گہرائی 204کلو مےٹر رےکٹر اسکےل پر شدت 5.2 تھی جبکہ زلزلے کا مر کز کوہ ہندو کش رےجن افغانستان تھا ۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لو گوں مےں خوف و ہراس پھےل گےا اور لوگ اپنے گھروں سے کلمہ طےبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔