مزید خبریں

کوئٹہ، 2 انجینئرز سمیت کوئلے کی کان کے 4 ملازمین اغوا

کوئٹہ( آن لائن ) کوئٹہ کے نواحی علاقے اسپین کاریز میں کوئلے کی کان کے 4 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اغوا کیے گئے ملازمین میں دو انجینئرزبھی
شامل ہیں،پولیس کے مطابق مغویوں میں سے دو کا تعلق چکوال، ایک کا صوابی اور ایک کا مظفرآباد سے ہے۔ ملازمین کے اغوا کا مقدمہ تھانہ ہنہ اوڑک میں درج کر لےا گےا ۔