مزید خبریں

جعلی ارسطو چائے کم کرکے معیشت ٹھیک کرناچاہتے ہیں‘ فرخ حبیب

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے قوم سے اپیل کی ہے کہ قوم چائے کی ایک ایک دو دو پیالیاں کم کر دے۔ ہم کثیر زرِمبادلہ خرچ کرکے چائے منگواتے ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ ہم جو چائے امپورٹ کرتے ہیں وہ بھی ہم ادھار لے کر امپورٹ کرتے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بجلی بحران سے نکلنے کے لیے تاجر ساڑھے 8بجے بازار بند کریں۔