مزید خبریں

قسمت میں دوبارہ وزیراعلیٰ بننا لکھا ہے یا نہیں؟ بزدار ہاتھ دکھانے لگے

لاہور ( آن لائن )سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار دوبارہ وزیراعلیٰ بننے کے حوالے سے اپنی قسمت جاننے کے لیے ہاتھ کی لکیریں دکھانے لگے۔سوشل میڈیا پر وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پنجاب اسمبلی ہال میں عثمان بزدار اپنا ہاتھ پی ٹی آئی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ سہیل کو دکھا رہے ہیں۔