مزید خبریں

لاہور‘ گریڈ 19 کے بیوروکریٹ کی خودکشی

لاہور (نمائندہ جسارت) اسلام آباد سے تبدیل ہو کر لاہور آنے والے گریڈ 19 کے ایڈیشنل کمشنر ریونیو عمران رضا عباسی نے خودکشی کرلی۔ بتایا گیا کہ عمران رضا عباسی کی نعش ان کے کمرے میں پنکھے کے ساتھ لٹکی ہوئی پائی گئی۔ ایڈیشنل کمشنر ریونیو کی خود کشی کا انکشاف اس وقت ہوا جب ان کا ڈرائیور انہیں ناشتہ دینے کے لیے ان کے کمرے میں گیا تو ان کی پھندا لگی نعش لٹک رہی تھی۔