مزید خبریں

مبینہ پولیس مقابلوں میں 4ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس نے شہر کے مختلف مقامات پر ہونے والے مبینہ مقابلوں کے بعد4ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، گرفتار شدگان ڈکیتی اور رہزنی کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے ، گرفتار ملزمان سے اسلحہ ، مسروقہ موٹرسائیکل اور دیگر اشیا برآمد ہوئی ہیں۔