مزید خبریں

جرائم کی روک تھام کے لیے ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی ڈیلی اسنیپ چیکنگ جاری

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی آئی جی سندھ کے احکامات پر ڈیلی اسنیپ چیکنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرائم کی روک تھام اور اسٹریٹ کرائم کے انسداد کیلیے آئی جی سندھ کے حکم پر اسنیپ چیکنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا جبکہ اسنیپ چیکنگ کے طریقہ کار کے لیے مختلف حکمت عملی بنا لی گئی۔