مزید خبریں

برطانیہ: مہاجرین کو روانڈا بھیجنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف احتجاج

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں مہاجرین کو روانڈا بھیجنے کے عدالتی فیصلے کے خلاف شہریوں نے احتجاج شروع کردیا۔ وزیراعظم بورس جانسن پناہ گزینوں کو درخواست منظور ہونے تک روانڈا میں بسانے کا منصوبہ شروع کررکھا ہے۔