مزید خبریں

جنوبی کوریا: ڈرائیوروں نے کوئلے کی فراہمی معطل کرنے کی دھمکی دیدی

 

سیئول(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں ہڑتال پر موجود ٹرک ڈرائیوروں نے کوئلے کی فراہمی معطل کرنے کی دھمکی دے دی۔ ڈرائیور ایندھن کی بڑھتی قیمتوں اور کم تنخواہوںکے خلاف کئی روز سے ہڑتا ل کرکے احتجاج کررہے ہیں۔