مزید خبریں

آئی ایم پاکستان، آل کراچی تاجر الائنس حیدری جیولرز کا احتجاجی مظاہرہ

 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل کراچی تاجر الائنس حیدری جیولرز، زرگران گروپ اورآئی ایم پاکستان کی جانب سے بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی کی رہنما وں کی پیغمبر اسلام سے متعلق متنازعہ بیانات کے خلاف سیون اسٹار چورنگی اور حیدری مارکیٹ میں احتجاجی مظاہرہ، احتجاجی مظاہرے میں آل کراچی تاجر لاالائنس حیدری جیولرز کے صدر سید فرہاد احمد، آئی ایم پاکستان کے سینئر وائس صدر ذوہیب اختر، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عباس علی اور دیگر افراد نے شرکت کی۔