مزید خبریں

سندھ کے مالی سال 2022-23ء کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے مالی سال 2022-23ء کا بجٹ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ( آج)منگل کوسندھ اسمبلی میں پیش کریں گے۔قبل ازیںسندھ کابینہ کااجلاس ہوگا جس میںبجٹ کی منظوری لی جائے گی۔