مزید خبریں

ایف آئی اے ،بین الصوبائی تبادلوںکی منسوخی کا عمل شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایف آئی اے نے بین الصوبائی تبادلوں کی منسوخی کا عمل شروع کردیا ابتدائی طور پر 36سب انسپکٹرز کو نارتھ اور ساؤتھ زون واپس بھیجا جائے گا، ایف آئی اے ذرائع کے اس سلسلے میں جاری کیے گئے احکامات میں کے پی اور پنجاب پر مشتمل نارتھ زون کے 22 سب انسپکٹرز کے علاوہ سندھ اور بلوچستان پر مشتمل ساتھ زون کے 14 سب انسپکٹرز کے نام شامل ہیں۔