مزید خبریں

مصطفی ہاشمانی علیل

سینئر مزدور رہنما مصطفی ہاشمانی سعودی عرب سے واپسی پر علیل ہوگئے ہیں۔ احباب نے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔