مزید خبریں

قاسم جمال کے لیے دعائے صحت

نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے جنرل سیکرٹری سڑک پر حادثے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے ہیں۔ ان کے ماتھے پر شدید چوٹیں آئی ہیں۔ انہوں نے احباب سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔