مزید خبریں

حیدرآباد: 2 مختلف واقعات میں 2نوجوان ہلاک

 

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)2 مختلف واقعات میں 2 نوجوان ہلاک، قانون کے طالبعلم نے مبینہ طور پر خود کو پھندا لگاکر زندگی کا خاتمہ کر لیا مٹھارام ہاسٹل/کئمپس میں ایل ایل بی چوتھے سال میں زیرتعلیم طالبعلم اشفاق شر نے قاسم آباد میں مبینہ طور خودکشی کرلی جبکہ سائٹ ایریا سے ایک نوجوان کی نعش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔