مزید خبریں

ڈگری: صحافی کامریڈ احسان علی جروار کی والدہ انتقال کر گئیں

ڈگری(نمائندہ جسارت) صحافی کامریڈ احسان علی جروار کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔مرحومہ کا نماز جنازہ امن آباد کے ڈیمبیاری قبرستان میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی رہنمائوں، وکلاء صحافیوں سمیت مقامی لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحومہ کافی عرصہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔