مزید خبریں

خیرپور:درگاہ شہید خانن شاہ بخاری کے خدمت گار نے خودکشی کر لی

خیرپور(جسارت نیوز) درگاہ شہید خانن شاہ بخاری کے خدمت گار مٹھل دایو کے چھوٹے بھائی لالا دایو نے نہر میں کود کر زندگی کا خاتمہ کرلیا، مہنگائی بیروزگاری کے سبب گھریلو حالات سے تنگ خودکشی کی وجہ بتائی جاتی ہے۔پولیس نے نہر سے لاش برآمد کرکے سول اسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی،میت کو درگاہ شہید خانن شاہ قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔