مزید خبریں

حافظ نعیم الرحمن کاعامر لیاقت کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف ر پورٹر)رکن قومی اسمبلی و معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت کے انتقال پر امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔