مزید خبریں

لیبیا: سیاسی بحران پر تیونس ، الجزائر اور لیبی وزرائے خارجہ کا اجلاس

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں جاری سیاسی بحران کے حل کے لیے تیونس ، الجزائر اور لیبی وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں تینوں ممالک کے نمایندوں علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور عرب دنیا پر ان کے اثرات کے ساتھ ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات میں لیبیا میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے انعقاد کے ذریعے اقتدار کی منتقلی کے عمل کو مکمل کرنے اور ملک میں سلامتی اور استحکام کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔