مزید خبریں

ضم اضلاع کے معاملات ڈی جی اسپورٹس براہ راست نگرانی کرینگے

پشاور(جسارت نیوز)وزیراعلی خیبر پختونخواہ نے ضم اضلاع کو مکمل طور پرا سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخوا ہ کے زیر انتظام کرنے کیلئے سیکرٹری اسپورٹس کو ہدایات جاری کردی ہیں اور ہدایت کی گئی ہیں کہ ضم اضلاع کے اسپورٹس ڈائریکٹریٹ کی تمام سرگرمیوں کو اسپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ ہی مانیٹر کرے گی اور تمام آپریشنز کی ذمہ داری اسپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ کی ہی ہوگی ۔