مزید خبریں

حکومت کے اپنے کیسز کے اہم گواہ انتقال کر رہے ہیں، حما د اظہر

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت کے اپنے کیسز کے اہم گواہ انتقال کر رہے ہیں۔
اپنے ایک بیان میں انہو ں نے کہا کہ حکومت ہم پر جعلی پرچے بنا رہی ہے، جلد اصل قانون اور اصل آئین اپنا راستہ لینے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نہ ہم تھکنے والے ہیں، نہ ہی ڈرنے والے ہیں، حکومت کو معیشت تباہ کرنے کا جواب دینا ہو گا۔
حماد اظہر