مزید خبریں

اسلام آباد انتظامیہ اور طلبہ کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد (اے پی پی)اسلام آباد انتظامیہ اور اسلامی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔اعلیٰ حکام نے یونیورسٹی کا دورہ کیا اور طلبہ سے مذاکرات کیے،طلبہ کے احتجاج کی وجہ سے یونیورسٹی گزشتہ ہفتے سے بند تھی۔کچھ طلبہ کو امتحان دینے سے روکے جانے کے باعث یونیورسٹی بند ہوئی۔