مزید خبریں

حنید لاکھانی نیب کوبجٹ عوام دشمن قرار دے دیا

کراچی ( پ ر) ماہر تعلیم و سماجی رہنما حنید لاکھانی نے اپنے ایک بیان میںکہاہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں مالی سال 2022-23ء کے لیے پیش کردہ بجٹ کو عوام دشمن اور مشکل ترین بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ میں عوام پر 440ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی تجاویز پیش کی گئی ہیں ، ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 5فیصد اضافہ بزرگوں کے ساتھ مذاق کرنے کے مترادف ہے نئے ٹیکسز سے مہنگائی مزید بڑھے گی اور بیروزگاری میں بھی اضافہ ہوگا۔