مزید خبریں

سٹی تھنکرز فورم کراچی کے زیراہتمام ’’ایک شام یونس ہمدم کے نام ‘‘منگل 14جون کومنعقد ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف کراچی کے تعاون سے سٹی تھنکرز فورم کراچی کے زیراہتمام ’’ایک شام یونس ہمدم کے نام ‘‘منگل 14جون کوشام 5بجے گل رنگ ہال میںمنعقد ہوگی جس کی صدارت صدر آرٹس کونسل احمدشاہ کریں گے جبکہ نظامت کے فرائض مصور ساحرانجام دیں گے۔