مزید خبریں

پنجاب اسمبلی، میاں محمود الرشید اپوزیشن لیڈربنانیکی منظوری

لاہور(آن لائن)پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا جبکہ حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب بھی مان لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت نے میاں محمود الرشیدکو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربنانیکی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ میاں اسلم اقبال پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔