مزید خبریں

پشاور‘مدارس فٹبال ٹورنامنٹ

پشاور(جسارت نیوز) دوسرے مینارٹی مدارس طلباء کے مابین کھیلے گئے فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے روز پشاو راسپورٹس کمپلیکس کے فٹ بال گرائونڈ میں 2 میچز کھیلے گئے پہلا اقلیتی برادری کی ٹیموں کے مابین ہوا جو برابر رہا،دوسرا میچ دارالعلوم شاہی مسجد چترال کی ٹیم اور دارالعلوم تعلیم القرآن کے درمیان کھیلاگیاجو دارلعلوم تعلیم القرآن نے جیت لیا۔