مزید خبریں

اسپین کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث 2ہزار افراد اکا انخلا

میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی اسپین کے جنگلات میں آگ لگنے کے باعث 2ہزار سے زائد افراد انخلاپر مجبور ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بیناہویس قصبے میں لگی آگ بجھانے کے دوران 3فائر فائٹرز زخمی ہوگئے۔ تیز ہواؤں کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے،جب کہ آگ کا دائرہ تیزی سے پھیل رہا ہے ۔