مزید خبریں

امارات میں مزدوروں سے دھوپ میں کام لینے پر پابندی

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث دوپہر کے اوقات میں مزدوروں کے دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ وزارت افرادی قوت کا کہنا ہے کہ 15 جون سے 15 ستمبر تک 12بجے سے 3 بجے تک کھلے مقامات پر دھوپ میں کسی بھی ملازم سے کام نہیں لیا جاسکتا،جب کہؤ خلاف ورزی کی اطلاع پر سختی سے نمٹا جائے گا۔