مزید خبریں

انفنکس نے 120w الٹرا فاسٹ چارجنگ کے ساتھ جدید NOTE 12 VIP لانچ کر دیا

لاہور(کامرس ڈیسک) انفنکسنے اپنا بالکل نیا NOTE 12 VIP لانچ کر دیا کیا جس میں 120W ہائپر چارج کی صلاحیتوں کے ساتھ اعلیٰ کارکردگی، 120Hz ریفریش ریٹ کے ساتھ 6.7’’FHD+ سپر لائٹ AMOLED ڈسپلے، 108MP کیمرہ اور مزیدٹر یپل کیمرہ شامل ہیں۔ NOTE 12 Daraz اور Xpark پر 55,999 روپے میں دستیاب ہوگا ۔