مزید خبریں

کم بجلی استعمال کرنیوالوں کوسولرپینل خریداری کیلیے آسان قرضہ دیاجائیگا

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنیوالوں کوسولرپینل خریداری کیلیے آسان اقساط پرقرض دیاجائیگا۔وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر میں کہا زرعی مشینری اور اجناس کے بیجوں پر سیلزٹیکس ختم کرنے کی تجویز ہے۔ افراداورایسوسی ایشن آف پرسنزکی سالانہ آمدن3 کروڑیا اس سے زائد پر2 فیصد ٹیکس کی تجویز ہے۔