مزید خبریں

شمالی وزیرستان میں پہلی نیشنل یونیورسٹی بنانے کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن) مالی سال 2022-23 کے بجٹ میں حکومت نے شمالی وزیرستان میں پہلی نیشنل یونیورسٹی بنانے کاا علان کردیا۔بجٹ دستاویزات کے مطابق شمالی وزیرستان میں پہلی نیشنل یونیورسٹی کیلیے اربوں روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے،حکومت کے اس فیصلے سے فاٹا سمیت قبائلی علاقوں میں طلباء و طالبات کو تعلیم کے حصول میں آسانی ہوگی اور ان کے اخراجات میں کمی ہوگی۔