مزید خبریں

وزیراعظم کی جانب سے پی ٹی آئی کے رکن خان محمد جمالی کا استقبال

اسلام آباد (نمائندہ جسارت ) پی ٹی آئی کے رکن خان محمد جمالی بجٹ کے دوران ایوان میں پہنچ گئے وزیر اعظم شہبازشریف نے کھڑے ہوکر استقبال کیا ،حکومتی اتحاد کے ارکان خان محمد جمالی کا ڈیسک بجاکر استقبال کیا۔