مزید خبریں

مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر کے دوران عصر کی اذان کا وقفہ

اسلام آباد (آن لائن)مالی سال 2022-23 کے بجٹ کی تقریر کے دوران عصر کی اذان کا وقفہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ایوان میں بجٹ تقریر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ کے حوالے سے بات کررہے تھے کہ اس دوران عصر کی اذان ہوئی تو مفتاح اسماعیل خاموش ہوکر بیٹھ گئے اور خاموش سے اذان سنی ،اذان کے بعد مفتاح اسماعیل نے دوبارہ تقریر شروع کی تو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلیے مختص رقم کا اعلان کیا ۔