مزید خبریں

عوام کے ٹھکرائے ہوئے جماعتیں الزام تراشی پراترائی ہے‘چودھری تنویر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) این اے 240 کی ضمنی انتخابات میں جی ڈی اے کے امیدوار چودھری تنویر اور فنکشنل لیگ کورنگی کے جنرل سیکرٹری اشرف قریشی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عوام کی جھٹلائی ہوئی بھتا خور ، چائنا کٹنگ کی بنیاد رکھنے والے تنظیم کورنگی این اے 240 پر ہونے والی ضمنی انتخابات میں اپنی شکست کو دیکھتے ہوئے الزام تراشی پر اتر آئی ہے ، جی ڈی اے محب وطن سیاسی جماعت ہے۔