مزید خبریں

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلوں میں ایک ڈکیت مارا گیا،4 زخمی ہوگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جمعہ کو شہر میں مبینہ پولیس مقابلوںمیں ایک ڈکیت مارا گیا،4کو زخمی حالت میںگرفتار کرلیاگیا، ملزمان پولیس کو ڈکیتی اور رہزنی کی وارادتوں میں پولیس کو مطلوب تھے مقابلے پاکستان بازار ، تمیوریہ اور جمشید کوارٹر تھانوں کی حدود میں ہوئے اورنگی ٹاؤن شاہ فیصل چوک ا کبری مسجد کے قریب پولیس کی فائرنگ سے ایک مبینہ ڈکیت مارا گیا پولیس کے مطابق مارا گیا ۔