مزید خبریں

محمدحسین محنتی آج 3 روزہ دورے پر اندرون سندھ روانہ ہوں گے

کراچی (نمائندہ جسارت) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی آج3 روزہ دورے پر اندورن سندھ روانہ ہوں
گے، صوبائی اعلامیے کے مطابق وہ آج سکرنڈ،نواب شاہ، قاضی احمد،کل شکارپور، جیکب آباد جبکہ اتوار 12جون کو سکھر میں بلدیاتی کنونشن ،خواتین ،جے آئی یوتھ، برادرتنظیمات کے اجتماع سے خطاب اوردعوتی تنظیمی امور کا جائزہ لیں گے ۔
دورہ سندھ