مزید خبریں

یوئیفانیشنز لیگ، بلجیم اورا سکاٹ لینڈ نے اپنے میچز جیت لیے

گلاسگو (جسارت نیوز)بلجیم اورا سکاٹ لینڈ کی ٹیموں نے یوئیفا نیشنز لیگ میں اپنے میچز جیت لئے ۔ بلجیم نے نے پولینڈ کو بآسانی 1-6 گول سے ہرا دیا جبکہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے امریکا کو 0-2 سے شکست دی ۔ ہیمپڈن پارک، گلاسگو میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ اور امریکی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں اسکاٹ لینڈ نے امریکا کو 0-2 گول سے ہرا دیا۔سٹیڈ روئی بوڈوئن ، برسلز میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بلجیم نے حریف پائولش ٹیم کو بآسانی ایک کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا۔