مزید خبریں

شین واٹسن نے جوش ہیزل ووڈ کو آسٹریلیا کا بہترین ٹی ٹوئنٹی بولر قرار دیدیا

سڈنی(جسارت نیوز)آسٹریلوی ٹیم کے سابق آل رائونڈر شین واٹسن نے جوش ہیزل ووڈ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں آسٹریلیا کے بہترین بولر ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ سوچا کہ وہ صرف ایک ٹیسٹ اور ون ڈے بولر ہیں کیونکہ اس کے پاس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اتنے زیادہ دفاعی آپشن نہیں تھے۔