مزید خبریں

سراج الحق کی اپیل پر حیدرآباد میں آج یوم احتجاج منایا جائیگا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر بھارتی حکمران جماعت کی رہنما کی جانب سے شان رسالتﷺ میں گستاخی کے خلاف جماعت اسلامی حیدرآباد کی جانب سے آج یوم احتجاج منایا جائے گا بعد نماز جمعہ دوپہر
دوبجے مسجد قباء ہیر آباد اور مبارک مسجد لطیف آباد نمبر8کے سامنے احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔