مزید خبریں

احد چیمہ کا مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ تقرر کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) احد خان چیمہ کو وزیر اعظم کا مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ مقرر کرنے کا کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن صدر عارف علوی کی منظوری سے جاری کیا گیا۔ احد چیمہ کو مشیر مقررکرنے کے لیے صدر مملکت کو ایڈوائس شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی تھی۔ نوٹیفکیشن کی کاپی تمام متعلقہ حکام کو بھجوادی گئی۔