مزید خبریں

ای او بی آئی میں 3لاکھ 7ہزار 296نئے ملازمین کو رجسٹرڈ کیا گیا

اسلام آباد (اے پی پی)ای او بی آئی میں مالی سال 2022ء کے دوران 3لاکھ 7ہزار 296نئے ملازمین کو رجسٹرڈ کیا گیا ۔ اقتصادی جائزے کے مطابق ای اوبی آئی 94لاکھ29 ہزار281ملازمین کو رجسٹرڈ ہیں۔