مزید خبریں

توانائی کے شعبے میں قدرتی گیس کا استعمال کم ہو کر 560ایم ایم سی ایف ڈی ہو گیا، اقتصادی رپورٹ

اسلام آباد (اے پی پی)رواں مالی سال کے دوران توانائی کے شعبے میں قدرتی گیس کا استعمال 610 ایم ایم سی ایف ڈی سے کم ہو کر 560ایم ایم سی ایف ڈی ہو گیا۔اقتصادی سروے کے مطابق ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سی این جی کا استعمال 63 ایم ایم سی ایف ڈی سے کم ہو کر 49ایم ایم سی ایف ڈی رہا۔رواں مالی سال کے دوران درآمدی کوئلے کا 44فیصد توانائی/بجلی پیدا کرنے میں استعمال ہوا۔