مزید خبریں

شمالی کوریا سے ہواؤں کے ذریعے کورونا وائرس پھیل رہا ہے‘ چین

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کی سرحد کے قریب واقع چینی شہر کے حکام نے کہا ہے کہ پڑوسی ملک سے چلنے والی ہوا کے ذریعے چین میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے۔ واضح رہے کہ رواں برس اپریل سے ڈین ڈونگ نامی شہر میں لاک ڈاؤن نافذ ہے اور لوگ گھروں میں قید ہیں۔