مزید خبریں June 9, 2022, 2:48 AM لاہور،شدید بارش کے دوران سب سے متاثر ہونے والا مزدور طبقہ سڑک کے کنارے بیٹھا کسی مسیحا کا منتظر ہے August 16, 2022, 4:51 AM دادو ،سماجی تنظیم سجاگ کے تحت پریس کلب میں منعقدہ پروگرام میں ذمے داران شریک ہے August 16, 2022, 4:51 AM بہاولپور،جشن آزادی کی خوشی میں برقی قمقموں سے سجی میونسپل کمیٹی کی عمارت August 16, 2022, 4:51 AM دنیا سعودی عرب کی شرح نمو میں توقع سے زیادہ اضافہ June 9, 2022, 2:48 AM FacebookTwitterWhatsApp ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں شرح نمو توقع سے زیادہ یعنی 9.9 فیصد ہو چکی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ شرح نمو میں اضافہ تیل سرگرمیوں کے بڑھ جانے سے ہوا ہے۔تیل کی منڈی میں خرید و فروخت میں اضافہ ہورہا ہے۔