مزید خبریں

ماتلی: بلدیاتی انتخابات کا عمل شیڈول کے مطابق جاری

ماتلی(نمائندہ جسارت)سندھ میں دوسرے مرحلے میں 24 جولائی کے بلدیاتی انتخابات کے عمل کو مرحلہ وار مکمل کیے جانے کا کام مقرر کیا جانے والا ریٹرننگ و اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی نگرانی میں شیڈول کے مطابق جاری ہے۔اسسٹنٹ کمشنر آفس ماتلی میں قائم آر او کے آفیس سے تعلقہ ماتلی کی ایک میونسپل کمیٹی اور ایک ٹائون کمیٹی کی کونسلرز کی نشستوں کے لیے مجموعی طور پر 166 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی فارم وصول کیے گئے ہیں۔