کراچی (اسٹاف ر پورٹر)سیشن جج شرقی کو سندھ ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا کیس۔کراچی بار نے 5روز سے جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا، کراچی بار نے سیشن جج شرقی کے رویے کے خلاف غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔